Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

سنئیر صحافی اورکالم نگارشیخ محمد پرویز اورمعروف صحافی طاہر منیرطاہر کی مشترکہ کاوش

متحدہ عرب امارات کے سومعروف پاکستانی کی تقریب پذیرائی

متحدہ امارات کی تعمیر و ترقی میں پاکستانیوں نے نمایاں خدمات انجام دیں ہیں۔یہ سو انٹر ویو در اصل سو کہانیاں ہیں عزم و ہمت کی،جدوجہد ،زندگی میں پیش آنے والے نشیب و فراز کی۔یہ تمام لوگ اپنے اپنے میدان میںمحنت و جانفشانی کی تصویر ہیں۔طاہر منیر طاہر اور شیخ محمد پرویز نے بہت محنت اور ذمہ داری سے اس کتاب کو ترتیب دیا ہے۔پروگرام کی تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE