Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

ادبی بیٹھک الحمرا لاہور

ممتاز شاعر مجید امجد کی 35ویں برسی پر لاہور میں اہل قلم نے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔تقریب کے میزبان خواجہ محمد ذکریا تھےمجید امجد کی شاعری کی پرتیں وقت کے ساتھ ساتھ کھل رہی ہیں۔حاضرین نے مجید امجد سے وابستہ یادوں کو دہرایا۔مجید امجد کے کلام کومحفل میں سنایا گیا۔خورشید رضوی،خواجہ محمد ذکریا،سجاد میر،خالد احمد،نجیب احمد،احمد عقیل روبی،اظہر جاوید،ناصر بشیر،صبیحہ صبا،صغیر جعفری،اشرف جاوید،اعجاز رضوی،ارشد جاوید،کاظم جعفری،کامران نذیر۔رفیق غوری،یونس جاویدعباس نجمی اور دیگر ممتاز صاحبان قلم نے شرکت کی،

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE