Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

حکیم الامت علامہ محمد اقبال

دبئی میںشاعر مشرق علامہ اقبال کی یاد میں ایک محفل مشاعرہ

ورلڈ رائٹرز فورم دبئی نے مشاعرے کا اہتمام کیا۔ مشاعرے میں صبیحہ صبا ،صغیر جعفری،ثروت زہرا،صباحت عاصم واسطی

مصدق لاکھانی ،شاہ زمان کوثر،امجد اقبال امجد۔ارشد انجم۔ طالب شاہ اورسلیمان جازب نے اپنا کلام سنایا۔ مصور پاکستان   کے تصور کو بانی پاکستان نے عملی شکل دی ۔شاعرون  نے علامہ اقبال کی شاعری کوسراہاعلامہ اقبال کی تعلیمات اور افکار کو عام کرنے کی آج

کے دور میں بے حد ضرورت ہے۔اس تقریب کا اہتمام طاہر منیر طاہر۔شیخ محمد پرویزاور امجداقبال چیمہ نے کیا صدارت نوید شاد آرائیں نے کی مہمان خصوصی پریس قونصلرڈاکٹر ظفر اقبال تھے ۔ویلفیر قونصلرمیراظہرتالپوراوراختر خان گوپانگ مہمان اعزازی کے طور پر محفل میں شریک ہوئے۔ 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE