Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

ایک خوبصورت شام

کراچی میں اشرف شاہین  نے ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا۔ جس کی صدارت ممتاز ادیب دانشور اور مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی نے کی۔ صبیحہ صبا، صغیر احمد جعفری ،فاطمہ حسن  اشرف شاہین اور زہرہ نگاہ نے اپنا کلام پیش کیا۔ اور داد حاصل کی ۔ زہرہ نگاہ نے اپنی آنے والی کتاب فراق سے  بہت سی خوبصورت نظمیں سنائیں۔ان کی نظموں میں ایک کہانی  بھرپور تاثر لئے ہوتی ہے نظموں کے گہرے تاثر نے بہت دیر تک شرکاء کےزہن کو اپنی گرفت میں لئے رکھا۔یہ خوبصورت محفل رات گئے تک جاری رہی

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE