Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

پاکستاں شو بز اسٹار فین کلب اور آ رٹس کونسل آف کراچی کے زیر اہتمام

 ایک شام ممتاز موسیقار لعل محمد اقبال کے نام

نامور اداکاروں ،دانشوروں ادیبوں اور شاعروں نے تقریب میں شرکت کی

موسیقی کے شعبے میں ایوارڈ ز تقسیم کئے گئے

اداکار کمال اداکا ر مصطفٰٰی قریشی نصرت مرزا سحر انصاری صبیحہ صبا ،مظفر اقبال صوفی۔

 صغیر ٓاحمد جعفری،احمد شاہ،سہیل احمد کے علاوہ دیگر احباب نے شرکت کی مصطٰفی قریشی نے فکر انگیز تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فنکاروں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی مالی مشکلات پر بھی نظر رکھنی چاہیے اور اسے حل کرنا چاہیے لعل محمد اقبال جیسے فنکاروں کی بڑے پیمانے پر پزیرائی ہونی چاہیے۔ ممتاز شاعر سحر انصاری نے محفل میں موجود نامور شخصیتوں کو عہد ساز شخصیتیں قرار دیا۔جو اپنے  شعبہء فن میں کمال کو پہنچے۔اداکار کمال نےصدارتی تقریر میں ایوارڈز کی اس تقریب کو خوش آئند قرار دیا۔

لعل محمد اقبال اداکار کمال

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE