Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

رضوان صدیقی کے مہمان

ٹی وی چینل حق میں رضوان صدیقی کے مہمان  نامی پروگرام میں سید صغیر جعفری اور اظہر عباس ہاشمی نے شرکت کی۔ پروگرام میں اردو کی ترویج و ترقی اور مشاعرے زیربحث آئے۔گفتگو کے اس پروگرام میںدنیا بھر میں ہونے والے مشاعروں کا جائزہ لیا گیا۔

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE