Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani

 

 

ابوظبی میں عالمی مشاعرہ

کیرالہ سوشل سینٹر ابوظبی میں ایک منفرد مشاعرہ ہواجس میں مختلف ملکوں اور مختلف زبانوں کے شاعروں نے اپنا کلام سنایا۔جس کا ترجمہ انگلش اور عربی زبان میں بھی پیش کیا گیا

مصر،انڈیا، پاکستان اورعراق کے شعراء نے شرکت کی صبیحہ صبا اور صغیر جعفری نے اپنا کلام پیش کیا

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE