Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

بیاد    پروین جاوید

کراچی میں خواتین مشاعرہ

پروین جاوید کی یاد میںآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام  خواتین مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔جس کے ارگنائزر سہیل احمد تھےپروین جاوید کی شاعری کے علاوہ ان کی ادبی خدمات کو بھی یاد کیا گیاعنبرین حسیب عنبرنےمشاعرے کی نظامت کی ۔ثروت سلطانہ ثروت  مشاعرے کی صدر تھیں اردومنزل کی نمائندگی صبیحہ صبا نے کی جو خواتین مشاعرے کی مہمانِ خصوصی تھیںصبیحہ صبا نےبھی پروین جاوید کی ادبی خدمات کو سراہا اور پروین کےساتھ دبئی اور پاکستان میں ہونے والی  اپنی ملاقاتوں کا تذکرہ کیا،سرور جاوید بچوں کے ساتھ مشاعرے میں موجود رہے،پروین جاوید کی صاحبزادی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اور ان کی یاد میں ایک اور مشاعرہ منعقد کرنے کا اعلان کیا۔

صبیحہ صبا                                       ثروت سلطانہ ثروت

\

حمیرہ ثروت صدیقی

ماہ نور خانزادہ

نسیم نازش     پروین حیدر

امت الحی وفا             حمیرا راحت اپنی کتاب تحیر عشق کے ساتھ

مسرت افزا روحی     حمیرہ ثروت صدیقی    

زہرہ جنید

امت الحئی وفا

زہرہ جنید

مسرت افزا روحی

عنبرین حسیب عبنر

سرور جاوید

پروین حیدر

تبسم صدیقی

سہیل احمد 

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE