Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

تعارفی تقریب مجلہ مخزن8

برطانیہ میں اردو ادب کے لئے مقصود الہی شیخ کی خدمات سے صاحبان علم و ادب واقف ہیں۔آرٹس کونسل آف پاکستان نے مقصود الہی شیخ کے مرتب کردہ مجلہ مخزن اور ان کی شخصیت  پر اظہار خیال کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا اور دیار غیر میں اردو کے فروغ کے لئےان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔اردومنزل کی طرف سے صبیحہ صبا اور سید صغیر جعفری نے تقریب میں  شرکت کی۔

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE