Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

میوزک چیلنج2009

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی فنون لطیفہ کے فروغ کے لئے کوشاں ہے خاص طور پر نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جارہا ہے۔ آرٹس کونسل کی یوتھ کمیٹی کے زیر اہتمام مختلف اسکولوں اور کالجوں کے طالبعلموں کے درمیان گائیکی کے مقابلے ہوئے جس میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس پروگرا م کو بہت پسند کیا۔اردومنزل کی طرف سے صبیحہ صبا اور صغیر جعفری نے خاص مہمانوں کی حیثیت سے شرکت کی ۔اویس ادیب انصاری اور شگفتہ اویس انصاری نے پروگرام کو آرگنائز کرنے میں بہت محنت کی۔ اردومنزل کی طرف سے ہم آرٹس کونسل کو فنون، لطیفہ کے فروغ کی کاوشون پر مبارک باد دیتے ہیں  

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE