Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

مسلم شمیم کی رہائش گاہ پر منظر ایوبی کی صدارت میں ادبی نشست

صبیحہ صبا ،خالد عرفان مہمانان خصوصی اورسید صغیر جعفری مہمان اعزازی تھے

اس نشست میںبہت اچھی شاعری سننے کا موقع ملا جن شعراء نے شرکت کی ان کے نام حسب ذیل ہیں

محسن ملیح آبادی احسان کارکوی، شکیل وحید مسلم شمیم ،اقبال مجیدی،پروفیسر شبنم صدیقی۔ساجد علی ساجد، صغیر احمد جعفری،خالد عرفان۔ صبیحہ صبا اور پروفیسر منظر ایوبی،

نظامت اقبال مجیدی نے کی جو ان دنوں علیل ہیں۔ وہ اپنی ادب دوستی کی وجہ سے محفل میں موجود رہے۔ ہم ان کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں

صبیحہ صبا                    منظر ایوبی             خالد عرفان

احسان کارکوی ، شبنم صدیقی

صغیر احمد جعفری ، محسن ملیح آ با دی ، سا جد علی سا جد

منظر ایو بی  ،  خا لد عر فا ن

،

اقبال مجیدی

خا لد عرفا ن

حمید نور

پرو فیسر شبنم صدیقی ، مسلم شمیم

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE