Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں محفلِ نقد و نظر

ایک بھرپور ادبی تقریب جس میں  ممتازاہل قلم نے شرکت کی

صدارت  احمد ہمیش نے کی صبیحہ صبامہمان خصوصی تھیں

 صغیر احمد جعفری اورنجم الحسن رضوی مہمانان اعزاز

نزہت عباسی ،سہیل احمد اور فردوس حیدر نے غزل ،نظم اور افسانہ تنقید کے لئے پیش کیا

حاضرین نے دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس تقریب کو کامیاب بنایا  

صغیر احمد جعفری نے یو اے ای کی ادبی سرگرمیوں پرروشنی ڈالی اور کلام پیش کیا

نجم الحسن رضوی نے اظہار خیال کیا جبکہ صبیحہ صبا نے اپنا کلام پیش کیا

نقاش کاظمی کی کاوشوں کو سراہا گیا۔احمد شاہ نے کہا ہم  آرٹس کونسل میں آئندہ بھی اسی طرح کے پروگرام پیش کرتے رہیں گے احمد ہمیش نے صدارتی کلمات میں تقریب کو سراہا

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE