Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

قرطاس ادب کی جانب سے ایک شام صبیحہ صبا اور صغیر احمد جعفری کے نام

قرطاس ادب کے زیر اہتمام شاعرہ فہمیدہ مقبول  نے صبیحہ صبا اور سید صغیر احمد جعفری کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی جس میں ممتاز شعراء نے شرکت کی۔اردومنزل کے حوالے سے صبیحہ صبا اور صغیر جعفری کی خدمات کو سراہا گیا بعدازاں شعراء نے اپنے خوبصورت کلام سے محفل کی رونق میں اضافہ کیا۔تقریب کی صدارت ممتاز شاعر آفاق صدیقی نے کی 

صغیر احمد جعفری          صبیحہ صبا      پروفیسر آفاق احمد صیقی       فہمیدہ مقبول

خیام قادری ،مظہر حامد، سرور جاوید،صغیر جعفری، یونس ہویدا،اّفاق صدیقی، صبیحہ صبا

 پروین حیدر اور فہمیدہ مقبول

مرتضٰی شریف ،یونس ہویدا،مظہر، حامد،صغیر جعفری ،صبیحہ صب،ا نسیم نازش، فہمیدہ مقبول

رخسانہ جمیل،ثروت سلطانہ ثروت ،مسز فرخ ،صبیحہ صبا،نسیم نازش ،فہمیدہ مقبول،طلعت جلیل ، شمیم انور،

صبیحہ صبا  کے لئے پروفیسر آفاق صدیقی کی دعائیں

 

یونس ہویدا

ڈاکٹر مظہر حامد

حسنین حیدر جلیسی

عبدالجبار اثر

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE