Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

 

نیناں اتریں پار

کراچی میں رخشندہ نوید کے شعری مجموعے کی تقریب پذ یرائی

رخشندہ نوید اپنے موضوعات سے انصاف کرتی ہیں

  معروف شاعرہ رخشندہ نوید نے فکر انگیز شاعری میں مسائل کو خوبصورتی سے بیان کیا مقررین نے شاعرہ کے کلام کو سراہا۔پیرزادہ قاسم کی صدارت میں ہونے والی اس تقریب میں محمد علی صدیقی ۔ محمود شام ،انوار احمد زئی ،فاطمہ حسن اورسیف الرحمٰن گرامی نے خطاب کیا مہمان خصوصی نامور شاعر اور صحافی محمود شام  تھےاور نظامت ہما بخاری نے کی۔ کلام شاعر بزبان شاعر سنا گیا

رشید قیصرانی

صغیر جعفری         صبیحہ صبا       رخشندہ نوید

رخشندہ نوید مہمانوں کے ہمراہ

صغیر احمد جعفری           صبیحہ صبا            رشید قیصرانی

اعزازالدین شاہ ، انوار احمد زئی ، صغیر احمد جعفری ، تنو یر زیدی

حمیرا را حت ، یا مین اختر ، اوج کمال ، عرفان احمد ، صبیحہ صبا

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE