Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

 

ساہیوال میں صبیحہ صبا کے اعزاز میں تقریب

شہر مجید امجد ساہیوال میںصبیحہ صبا کے اعزاز میں ایک ادبی نشست پروفیسر سید ریاض حسین زیدی کی زیرصدارت منعقد کی گئی۔نشست کے لئے اسٹیڈ یم  ہوٹل کا وہ گوشہ منتخب کیا گیا جہاں ممتاز شاعر مجید امجد اپنی زندگی کا بیشتر وقت گزارتے تھے۔مہمان خصوصی میجر رفیق صفدر اور سید صغیر احمد جعفری تھے

نشست کا انعقاد  رانا محمد سردار پرویزنے تنویر ادب اور ہفت روزہ دستار  کے زیر اہتمام  کیا۔صبیحہ صبا کے فن و شخصیت پر مضامین پڑھے گئے صبیحہ صبا اور صغیراحمد جعفری نے اپنا کلام سنایا۔

جن شعرا نے اپنا کلام سنایا ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ایزد عزیز،سید ریاض حسین زیدی۔حافظ عبدالرحمٰن انجم اسلم سحاب شمشیر حسین زاہد۔پروفیسر واصف سجاد،رانا سردار پرویز اور غضنفر عباس

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE