Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

 انجمن ترقی پسند مصنفین کے زیر اہتمام مشاعرہ

بیاد وامق رامپوری خالد علیگ اور احمد فراز

صدارت انور احسن صدیقی نظامت حامد علی سید،علی اوسط جعفری

امریکہ سے یونس شرر سعودی عرب سے سہیل ثاقب اور متحدہ عرب امارات سے صبیحہ صبا اور صغیر احمد جعفری نے شرکت کی

۔کراچی سے جن شعرا کرام نے شرکت کی ان کے اسمائے گرامی حسب ذیل ہیں  واجد بشیر،علی اوسط جعفری،حامد علی سید،افضل ہزاروی کاوش عباسی،فیاض علی،حجاب عباسی،احمد عمر شریف ،زیب النساء زیبی سہیل ثاقب ، اقبال مجیدی ،راحت سعید ،صبا اکرام

نکہت بریلوی،صغیر احمد جعفری  صبیحہ صبا،کاوش رضوی،ذکی عثمانی ، آحمد صغیر صدیقی اور انور احسن صدیقی

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE