Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

فجیرہ میں عید ملن کی شاندار تقریب

تقریب میں اردومنزل کی ساتویں سالگرہ منائی گئی

بینا امتیاز نے اردومنزل کی دنیا بھر میں مقبولیت کا ذکر کیا

صبیحہ صبا صغیر جعفری اور ثروت زہرا نے اپنا کلام پیش کیا

پروگرام کو مسٹرا ینڈ مسزمکرم علی مجاہد مسٹر ا ینڈ مسزنوید آزادمسٹرا ینڈ مسزامتیازاحمد مسٹرا ینڈ مسزسروش مظہر نے اورگنائز کیا۔ بینا امتیاز نے پروگرام کی نظامت کی 

ورائٹی پروگرام پیش کیا گیاعید ملن کی اس تقریب کو بہت پسند کیا

شرکاء کو قیمتی تحائف پیش کئے گئے

پاکستان کا رٹرن ٹکٹ اور بمپر پرائز میں پلازما اور دیگر انعامات قرعہ اندازی کے ذریعے دئے گئے

بینا امتیاز کمپئیرنگ کرتے ہوئے

طلحہ نعیم تلاوت کلام پاک پیش کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے

سید صغیر احمد جعفری  حمد باری تعالٰی

قومی ترانہ پیش کیا جا رہا ہے

اردومنزل کی ساتویں سالگرہ منائی گئی

لکی ڈرا کا پہلا انعام طارق داود پوتا نے جیتا

ورائٹی پروگرام پیش کئے گئے

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE