Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 
 ظفر امر کی رہائش گاہ پر ایک ادبی نشست
بزم قلم کے زیر اہتمام عجمان میںایک خوبصورت شعری محفل منعقد ہو ئی جس کی صدارت محترمہ صبیحہ صبا نے کی۔
مہمان خصو صی محتر مہ ڈاکٹر حبیب ضیاء تھیں۔ مھمان اعزاز سید صغیر احمد جعفری تھے۔ نظا مت سید ا عجا ز شا ہین کی ۔
مھما نا ن گرامی اور اہل قلم کے نام حسب ذیل ہیں۔ دا نش جا و ید ، ظفر امر، مسز ظفرامر ،  انور جمال انور ، سکھ دیو ، ریا ض منصف ، یونس یعقوبی ، اعجاز شاہین ، صبیحہ صبا ، صغیر ا حمد جعفر ی ،منظر ا یوبی کے صا حبزادہ کا شف منظر ، سلیم شیخ ، محمد اعظم ،سید فہیم ا لد ین ، ا سد ا للہ اور دیگر احباب  ،
 
؂
 
 
 
 
 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE