Urdu Manzil


Forum

Directory

Overseas Pakistani

 

پاکستاں سوشل سنٹر  شارجہ کے زیر اہتمام ایک شام فرحت عباس شاہ کے نام

منتظمیں امجد اقبال امجد ،بابر عزیز بھٹی

صدارت معروف شاعر مصدق لاکھانی نے کی نظامت  کے فرائض امجد اقبال امجد نے بخوبی انجام دئے۔نامور شاعر فرحت عباس شاہ جو متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔

کافی عرصے سے رفاعی اور فلاحی کام انجام دے رہے ہیں شرکاء نے ان کی خدمات کو سراہا۔پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر ظفراقبال اور سید صغیر احمد جعفری نے پروگرام میں بطور خاص شرکت کی۔ محفل میں شریک شعراء کرام کے اسمائے گرامی فرحت عباس شاہ مصدق لاکھانی ۔سید صغیر احمد جعفری۔ شاہ زمان کوثر،  سحر تاب رومانی۔امجد اقبال امجد۔سلیمان جاذب اور کنول ملک۔ ظہیربدر,طاہرمنیر طاہر اور ظفراقبال نے فرحت عباس کے بارے میں گفتگو کی

فرحت عباس شاہ ، مصدق لاکھانی۔ ظفر اقبال اور سید صغیر احمد جعفری

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE