Urdu Manzil


Forum

Directory

Overseas Pakistani

 

اسلام آباد میں ادبی تنظیم سلسلہ کے زیر اہتمام ممتاز افسانہ نگار فرحت پروین اور نامور شاعرہ صبیحہ صبا کے اعزاز میں  نشست

منشایاد کی صدارت میں ہونے والی اس تقریب کی نظامت درشہوار نے کی

تقریب کا اہتمام نورین طلعت عروبہ نے کیا مہمانوں کی گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ممتازاہل قلم نے تقریب میں شرکت کی  ۔ تصویری جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں

 

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE