Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

کراچی کلب کی ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام شام افسانہ و غزل

ممتاز ادیب شکیل عادل زادہ نے صدارت  کے فرائض انجام دئے۔ معروف ادیب انیق احمد نے عمدہ نظامت کی

شاہنواز حسن نے کراچی کلب کے زیر اہتمام ہونے والے پروگراموں کی تفصیلی رپورٹ پیش کی

 ممتاز شاعرہ صبیحہ صبا   سے شاعری سنی گئی اور گلو کارہ سمیرا نے ترنم سے صبیحہ صبا کا کلام پیش کیا

 اورافسانہ نگار ارشد  رضوی نے افسانہ پیش کیا

تلاوت کے بعد صغیر احمد جعفری نے نعت پیش کی صلاح الدین حیدر نے بھی خطاب کیا

صبیحہ صبا ،ارشد رضوی اور شکیل عادل زادہ کو تحائف اورگل دستے پیش کیےگئے ۔شرکاء نے پروگرام کو بے حد سراہا انتظامیہ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE