Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

 

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اسپیشل ایونٹس کمیٹی اور پاکستان شوبز اسٹار کلب کراچی کے زیر اہتمام

اداکارمحمد علی اور موسیقار نثار بزمی کی یاد میں ایک شام اور شوبز ایوارڈ

نامور سنگرز اداکاروں دانشوروں اور اہل قلم نے شرکت کی۔فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا

پروفیسر سحر انصاری ،صبیحہ صبا ،صغیر احمد جعفری،اسہیل احمد اوردیگرنے نامور فن کاروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا

ارگنائز بشیر احمد میئو نےعمدہ پروگرام ترتیب دیا

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE