Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
   

دبئی میں امارات کے چالیسویں عید الوطنی کے سلسلے میں اردو پشتو مشاعرہ

مشاعرہ راس الخور آکشن آرگنا ئزنگ دبئی میں منعقد ہوا جس میں ممتاز اردو اور پشتو کے شعراء نے اپنا کلام پیش کیا۔ تلاوت القر آن الکریم کی سعادت ڈاکٹر مشتاق احمد نے حاصل کی ۔
اس ادبی تقریب کی صدارت کے فرائض قیوم شاہ نے انجام دئے ۔
مہمانانِ خصوصی نصیر حسین اور سید صغیر احمد جعفری تھے ۔
اس تقریب کا اہتمام سید قیوم شاہ ، اورنگزیب اورک زئی اور نصیر حسین نے کیا ۔
نظامت کے فرائض اعجاز خٹک نے انجام دئے ۔
شعراء کے نام یہ ہیں :۔
ممتاز اورک زئی ، اعجاز خٹک ، اختیار اللہ اورک زئی ، طاہر آفریدی ،  سلیمان جازب ،سحر تاب رومانی ، ڈاکٹر ثروت زہرا

سید صغیر احمد جعفری اور صبیحہ صبا ،

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE