Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani

آرٹس کونسل آف پاکستان  کراچی کی جانب سے اردومنزل کی نویں سالگرہ منائی گئی

دنیا بھر میں ادب کی خدمت کرنے والے ایک ہی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں ہم انہیں اہل کراچی اورآرٹس کونسل کی طرف سے سلام پیش کرتے ہیں ۔احمد شاہ

اردومنزل دنیا بھر میں اپنی پہچان بناچکی ہے یہی پہچان اردومنزل کا اعزاز ہے۔صبیحہ صبا

صبیحہ صبا نے نو سال پہلے جدیدتقاضوں کو سمجھ لیا۔ان کا کام اردومنزل کی صورت میں ہمارے سامنے ہے رخسانہ صبا

ہزاروں چھوٹی بڑی تقریبات      ،عالمی مشاعرےصغیر احمد جعفری نے پردیس میں کرائے۔ادب کی خدمت ان کا نصب العین ہے ۔اوج کمال

صبیحہ صبا اور صغیر احمد جعفری دونوں انتہائی باکمال  شخصیتیں ہیں مسرت افزاء روحی

اردومنزل کی سالگرہ خوشی کا موقعہ ہم سب اس خوشی کو دھوم سے منا رہے ہیں ۔ سلمان صدیقی

ہم نے پہلے بھی اردومنزل کی سالگرہ منائی تھی آئندہ بھی مناتے رپیں گے ،سہیل احمد

+

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE