Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

 

 

معروف افسانہ نگار طاہر نقوی کے افسانوی مجموعے کوؤں کی بستی میں ایک آدمی کی تقریب رونمائی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں صاحب ِکتاب کو لمحہء موجود کا اہم اور منفرد افسانہ نگار قرار دیا گیا۔طاہر نقوی مشہور و معروف افسانہ نگار ہیں آپ کے افسانوں پانج مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ان کی دو کتابوں کو قومی سطح کے ایوارڈ بھی مل چکے ہیں

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE