Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

نامور شاعر فیروز خسرو ننے ایک عمدہ تقریب کا اہتمام کیا جس میں بہت اچھی شاعری سننے کو ملی ۔ نشست میں شاعروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

شاداب احسانی صدر محفل تھے۔مہمان خصوصی انور انصاری  تھےجو کہ فیس بک پر استاد انصاری کے نام سےموجود ہیں مہمانان اعزازی اردو منزل کے

مدیران صبیحہ صبا اور صغیر جعفری تھے۔بزم ناطق میں مہمانوں کو گل دستے اور ہار پھول پیش کئے گئے۔ 

 

7

سدفگھگف65سگھمججئےگ1سدھئہل

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE