Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani

 

 

ایک خوبصورت شام دو نامور شاعرات فرزانہ خان نیناں اور عشرت معین سیما کے نام

فرزانہ خان نیناں ادبی حلقوں کی جانی پہچانی شخصیت     ہیں انہوں نےعمدہ کلام پیش   کیا۔ صحافی شاعرہ اور استاد عشرت معین سیما

پرایک تعارفی مضمون حمیرا راحت نے  پیش کیا۔عشرت سیما نے زیادہ تر نظمیں سنائیں،دونوں شاعرات کے کلام کو حاضرین نے پسند کیا

اور سراہا۔صدارت سحرانصاری نے کی مہمان شاعرات محفل میں مہمانان ِ خصوصی بھی تھیں  صبیحہ صبا  مہمان اعزازی تھیں

تقریب کی نظامت سہیل احمد نے کی جوتقریب کے منتظم بھی تھےتقریب کے پہلے حصے میں محفل میں موجودشعرانے کلام  پیش کیا        

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE