Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

اے ذوق کسی ہمدمَ دیرینہ کاملنا

بہتر ہے ملاقات ِمسیحا و خضر سے

ممتاز شاعر جمال پانی پتی کےمجموعہِ کلام حرف جمال کی تقریبِ رونمائی کراچی میں منعقد ہوئی جس میں شرکت کے لئےجمال پانی پتی کے چھوٹے بھائی

 عبدالستار قریشی   اپنی بیگم کے ساتھ چند دن کے لئے کراچی تشریف لائے وہ صغیر احمد جعفری کے بچپن کے دوست ہیں دونوں دوست نصف صدی بعد کی اس ملاقات میں بے حد خوش ہوئے ۔ 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE