Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے

چوک اعظم میں منعقد ہونے والی ایک روزہ اردو سخن کانفرنس میں جبار واصف کےشعری مجموعے ’’میری آنکھوں میں کتنا پانی ہے‘‘

 ۔کی رونمائی کے  چندمناظر۔جناب حامد سراج اور اعتبار ساجد  نےرونمائی کی رسم ادا کی
حامد سراج، اعتبار ساجد، ڈاکٹر اشو لال، منور بلوچ، رضی الدین رضی، افضل چوہان، مظہر صدیقی، ندیم اختر اوردیگر احباب کی موجود گی نے تقریب کی رونق بڑھائی۔اردومنزل کی جانب سے

جبار واصف کو شعری مجموعے کی اشاعت پر دلی مبارک باد

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE