Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 
ایوان اقبال کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ
ایوان اقبال کےعبد الحمید الامیری اور پرنس اقبال نے ایک مشاعرے کا اہتمام کیا نظامت  اقبال لکھویرا  کے ذ مے تھی صدارت نامور شاعر  شفیق سلیمی کی ۔جن کا نام ادبی حلقوں میں احترام سے لیا جاتا ہے
 اور مہمانِ خصوصی  عبد الحمید الامیری تھے جن شعراء کرام  نے شرکت کی ان کے نام حسب ذیل ہیں صبیحہ صبا صغیر احمد جعفری مصدق لاکھانی اعجاز شاہین،یونس یعقوبی۔سحر تاب رومانی اسلام عظمی۔اقبال لکھویرا،مقصود احمد تبسم، شفیق سلیمی،فیصل لا ہوری اس موقع پر ایوان اقبال کےناءب صدر پرویز عزیز،طارق راجہ ،ثاقب اقبال،منیر ہانس،امتیاز احمداور ڈنمارک کےطارق جاوید بھی موجود تھے ،  
 
 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE