Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

بحرین میں حلقہء ادب کا شاندار بین الاقوامی مشاعرہ

رضوان ممتاز اور عبدالحق عارف نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر ایک بہت اچھا مشاعرہ منعقد کیا۔مشاعرے میں مختلف رنگ تھے۔ سنجیدگی بھی مزاح بھی۔مشاعرے کی شاعری بھی۔اچھی ادائیگی بھی اچھی آوازیں بھی۔ سامعین کا رویہ خاص طور پر قابل داد تھا۔وہ بھی بدلتے ہوئے رنگوں کے ساتھ رنگ بدلتے رہے۔ صدر مشاعرہ انور مسعود نے کمال کی شائستگی اور شگفتگی سے مشاعرے کی رونق   

میں اضافہ کیا،ہم مشاعرے کے کامیاب انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتےہیں       اردو منزل

  عبدالحق عارف

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE