Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 
شارجہ میںحلقہِ ارباب ِ ذوق کا بھرپور اجلاس
 
پاکستان سےعاصم صدیقی،شکیل عادل زادہ ،ذوالفقار نقوی اور سید آصف رضا نےاجلاس میں شرکت کی
حلقہ اربابِ ذوق کے  پروگرام کا آغاز محمد طفیل کی تلاوت کلام پاک سے ہوا  مقصود احمد تبسم  نے نعت ِ رسول مقبول پیش کی یو اے ای کی مختلف ریاستوں سے  ممتاز اہل قلم  نے اجلاس میں شرکت کی  محفل میں شامل تمام شعراء کرام نے اپنا کلام پیش کیا نظامت کے فرائض ظہورالاسلام جاوید نے انجام دئے۔ بعد ازان الیکڑونک میڈیا کے ادب پر اثرات کے موضوع پر ایک مباحثہ ہوا طالب نقوی نے نظامت کی اور اس حصّے میں شکیل عادل زادہ نے صدارت کی شرکاءمحفل کے نام حسب ذیل ہیں۔طالب نقوی،صغیر احمد جعفری، صبیحہ صبا،تسنیم عابدی۔مقد س لاکھانی,طالب حسین،شفیق سلیمی،ارشد نعیم قریشی۔رئیس صبر،حسن اللہ ہما جاوید جازب،اختر شاہ ہاشمی،امجد اقبال امجد،جاوید انور،

ثروت زہرا۔پیرمحمد،عبدالقدوس،سحر تاب رومانی،'مختار احمد کاشف۔عبدالباقی

 عاصم صدیقی،شکیل عادل زادہ ،ذوالفقار نقوی  سید آصف رضا یاسمین شبنم،اسلام اورعزمی،ظہور الاسلام جاوید  

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE