Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 
ابو ظبی میں معروف شاعر اور ماہنامہ  شاعر کے ایڈیٹر
 
افتخار امام صدیقی کے اعزاز میں ادبی تقریب

افتخار امام صدیقی کی علمی اور ادبی خدمات سے آپ سب واقف ہیں،وہ یو اے ای میں سب سے پہلے سید صغیر  احمد جعفری کی دعوت پر تشریف لائے۔ صغیر جعفری جہنوں نے طویل عرصے تک یواے ای میں ادب کی شمع کو روشن رکھا  انھوں نے افتخار امام صدیقی کے  اعزاز میںمتعد د تقریبات منعقد کرائیں  ایک تقریب کی چند تصاویر

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE