Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 
صغیر جعفری
 
 
عجمان میں جذبہ انڑنیشل کا یادگار مشاعرہ
 
پاکستان بھارت اور امارات کے شعراء نے شرکت کی
  مشاعرے کی صدارت کے فرائض محترمہ صبیحہ صبا نے انجام دئے
 
ہفت روزہ جذبہ انڑنیشنل نے مقامی ہوٹل میں ایک خوبصورت محفلِ مشاعرہ منعقد کی امارات کی مختلف ریاستوں کے علاوہ بھارت اور پاکستان سے شعراء کرام نے شرکت کی۔جن میں صبیحہ صبا،صغیر جعفری ۔طارق سبزواری، پاپولر میرٹھی ،اعجاز شاہین ،حریم حیدر،طلعت زیدی اسلام عظمی  سحر تاب رومانی ، اجمل نقش بندی،فرزانہ سحاب مرزا، ظفرامر،ب ن ساجد، انیلا کوثر،عبدالحمید امیری،ریاض منصف،یونس یعقوبی،بلال بابر،امجد اقبال امجد،سلیمان جازب،سید حبیب جاوید،نے شرکت کی۔نظامت کے فرائض سلیمان جازب نے انجام دئے۔مہمانان خصوصی طارق سبزواری اور پاپولر میرٹھی تھے۔مہمان اعزار حامد زمان کائرہ،راجہ سرفراز ،رفعت علوی صغیر جعفری اور ڈاکٹر اظہر زیدی تھے،

   

 
 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE