Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

     محفل ِ نقد و نظر

  آرٹس کونسل  آف پاکستان کراچی  کی ادبی کمیٹی کے زیر اہتمام محفلِ نقد و نظر

 پروفیسر آفاق صدیقی کی زیرصدارت منعقد ہوئی۔مہمانانِ خصوصی یو اے ای سے صبیحہ صبا صغیر جعفری اور دوہا قطر سے قائم علی غوری تھے نقاش کاظمی کی خوب صورت نظامت  تھی حسبِ معمول اہل قلم کی بڑی تعداد نے شرکت کی

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE