Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

صبیحہ صبا میٹرو 1 ٹی وی کے پرو گرام بز م شاعری میں

بزم شاعری ایک مقبول ادبی پروگرام ہے جس میں دنیابھر کے شاعر شرکت کر چکے ہیں ۔معروف شاعروں کو

باربار اس میں شرکت کے مواقع ملتے رہتے ہیں۔شگفتہ یاسمین اس ٹی وی شو کی میزبان قیصر وجدی بزم شاعری

کےڈائریکٹر ہیں۔بزم شاعری میں شاعروں سے کلام سنا جاتاہےاور گفتگو کا سلسلہ بھی جاری رہتاہے

صبیحہ صبا،شگفتہ یاسمین

صغیر احمد جعفری ، صبیحہ صبا ، شگفتہ یاسمین

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE