Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

عید میلہ  فیملیز کے لئے  دلچسپ اور خوش رنگ پروگرام

پاکستان ایسوسی ایشن لیڈیز ونگ کے پروگرام میں بچوں اور خواتین نے بھرپور شرکت کی

پاکستان ایسوسی ایشن لیڈیز ونگ کو اپنی تہزیب و ثقافت   کو اجاگر کرنے لئے مختلف نوعیت کے رنگا رنگ پروگرام پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ ان میں سیمینار مزاکرے اورعام لوگوں کی دلچسپی کے لئے چاند رات ،عید ملن پارٹی ، فیش شو،چیرٹی شو،مینا بازار۔پکوان بنانے کے مقابلے اور عید میلے وغییرہ سارا سال پیش کئے جاتے ہیں22نومبر کو منعقد ہونے والے عید میلے کی تصاویرپیش کی جارہی ہیں بچوں نے گیم شومیں بے حد دلچسپی لی جبکہ خواتین نے عید کی شاپنگ کی جیولری ،مہندی چوڑیاں ،ملبوسات ،مختف نوعیت کے کھانےکے اسٹال خاص توجہ  کا مرکز رہے

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE