Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

آزاد خیال ادبی فورم کی  جانب سےصبیحہ صبا اور صغیر جعفری کے اعزاز میں  ادبی تقریب

سرور جاوید اور پروین حید ر نے آزاد ادبی فورم کے زیر اہتمام  یہ محفل سجائی  ۔سب سے پہلے آصف مالک نے ایک افسانہ موجودہ دور کے تناظر میں پیش کیا حاضرین نے افسانے میں استعمال کئے گئے بعض الفاظ پر اعتراض کیا  لیکن مجموعی طور پر افسانے کو کامیاب افسانہ قرار دیا۔اس کے بعد شعرا نے اپنا کلام پیش کیا یہ ایک بہت اچھی اور کامیاب تقریب تھی جس میں انتہائی عمدہ کلام سننے کو ملا۔تقریب کی صدارت سید صغیر احمد جعفری نے کی اور مہمانِ خصوصی صبیحہ صبا تھیں۔مندرجہ ذیل اہل قلم نےتقریب میں شرکت کی۔اختر عبدالرزاق،نجیب قاصر ،  ضیا خان ضیا ، نجم الحسن نجمی ،آصف مالک ،زیب النساء زیبی ،عدیل احمد عدیل، م م مغل ، شاعر علی شاعر۔افضل شاہ ،صغیر احمد حقی ، آفتاب مضطر۔ اختر شاہ ہاشمی ، فہمیدہ مقبول ،پروین حیدر ، سرور جاوید ، صبیحہ صبا ، صغیر احمد جعفری

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE