|
صبیحہ صبا کے ساتھ ایک شام صبیحہ صبا میری پسندید ہ شاعرہ ہیں۔ان کی طویل ادبی خدمات قابل تحسین ہیں سحر انصاری صبیحہ صبا بلا شبہ بہت اچھی شاعرہ ہیں انھوں نے جدید ٹیکنولوجی کواپنا کر اپنی انفرادیت کو منوا لیا۔ریحانہ روحی صبیحہ صبا گھر اور روایتوں سے جڑی ہوئی اچھی شاعرہ ہیں مجھے صبیحہ صبا کےرویے میں محبت اورممتا کا جذبہ نمایاں نظرآتا ہے۔عنبرین حسیب عنبر شاعری کے علاوہ صبیحہ صبا کی ایک پہچان اردومنزل بھی ہے عقیل عباس جعفری صبیحہ صبا کےساتھ صغیر احمد جعفری کی ادبی خدمات کا اعتراف کرنا ضروری ہے ۔سرور جاوید تجھ سے ملا تو مجھ کو نئی زندگی ملی بکھرا ہوا تھا ٹوٹ کر تعمیر ہو گیا ۔سیدصغیرجعفری سہیل احمدنے پروگرام کی نظامت پروین حیدر کے سپرد کی۔جنہوں نے اسے عمدگی سے نبھایا
سرور جاوید، سید صغیرجعفری صبیحہ صبا ۔سحر انصاری ، عنبرین حسیب عنبر،عقیل عباس جعفری
سید صغیرجعفری صبیحہ صبا ۔سحر انصاری ، عنبرین حسیب عنبر
ریحانہ روحی سرور جاوید ،سحر انصاری ، عقیل عباس جعفری ،پروین حید ر
عنبرین حسیب عنبر
مسرت افزا روحی
اقبال مجیدی
یا مین اختر
، اعزازالدین شاہ،قمر جمالی امروہوی،سلمان صدیقی احمد شاہ،عبدالمجید ابدانی
قاری صداقت
حمیرہ راحت
|