Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

ماہنامہ زاویہء نگاہ کے دفتر میں ایک مشاعرہ 

نامور صحافی افسانہ نگار اور شاعرہ مسرت افزا روحی نے اس مشاعرے کا اہتمام کیا۔

تقریب کے دوران شہزاد نیّر کی سالگرہ بھی منائی گئی

یواے ای سے صبیحہ صبا صغیر جعفری گوجرانوالہ سے شہزاد نیر نے شرکت کی۔

صدارت ممتاز شاعر سحر انصاری نے کی نظامت کے فرائض سلمان صدیقی نے انجام دئے

 محفل میں شریک اہل قلم کے نام حسبِ ذیل ہیں

نصرت مرزا ۔ مسرت افزاروحی،سحر انصاری،صبیحہ صبا،صغیر جعفری ،عقیل عباس جعفری، سلمان صدیقی،حمیرا راحت،زہرہ جنید،فاروق بٹ،خالدہ عظمٰی،حجاب عباسی،سعدیہ حریم،یامین اختراور راشد نور

 
 

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE