Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

ساہیوال میں ادب سرائے کے زیر اہتمام ادبی نشست

صبیحہ صبا نے صدارت کی سید صغیر احمد اور بشیر احمد مسعودمہمانان خصوصی تھے

سید ریاض حسین زیدی ادبی تنظیم ادب سرائے کی ہفتہ وار ادبی نشستیں منعقد کرتے ہیں

پروفیسر واصف سجاد، غضنفر عباس سید،حسرت بلال،عبدالرحمٰن انجم۔ایزد عزیز پروفیسر سید ریاض حسین زیدی۔محمد مرغوب۔غلام فرید شوکت ایڈوکیٹ۔۔کمیانہ اور دیگر مقامی شعراء نے شرکت کی بشیر احمدمسعود نے فیصل آباد سے شرکت کی

 

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE