Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

 

فرح اقبال کےدوسرے مجموعہءکلام کی تقریب رونمائی

کوئی بھی رت ہو

تقریب میں نامور اہلِ قلم نے شرکت کی

ممتاز شاعر سحر انصاری نے تقریب کی صدارت کی ۔ غضنفر ہاشمی  مہمانِ خصوصی تھے ۔ صبیحہ صبا مہمانِ اعزازی ۔ رخسانہ صبا نے عمدہ نظامت کی ۔ آرٹس کونسل کے چیئر مین اسپیشیل ایونٹس کمیٹی  سہیل احمد نے استقبالیہ تقریر کی ۔ سحر انصاری ، غضنفر ہاشمی  ، صبیحہ صبا ، فاطمہ ثریا بجیا ،  سلمان صدیقی ، حمیرا راحت ، یامین اختر ، اوج کمال نے کوئی بھی رت ہو پر مضامین پڑھے ۔ فرح اقبال سے کلام سنا گیا ۔ دوسرے دور میں فرح اقبال کے کلام کو ساز و آواز کے ساتھ پیش کیا گیا ۔

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE