|
کراچی لٹریری فیسٹیول گزشتہ دنوں فروری کی پا نچ اور چھہ کو اوکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے ٓاصف فر خی کے تعا ون سے کراچی لٹریری فیسٹیول منعقد کی آغا ز امینہ سید ،آصف فر خی ،ما رٹن فییر اور کرن ٓارم سٹرانگ کی گفتگو سے ہوا جس میں پا کستا نی اور بین الاقوامی ادباء ،دا نشوروں اور شا عروں کو مکا لمہ کر نےکا بھر پو ر مو قع دیا گیا کرا چی میں ہو نے وا لے اس فیسٹیول کی انفرا دیت ہر آدھے گھنٹے پر بہ یک وقت تین پروگام تھے جو ادب مشا عرے ڈرا مے افسا نے رقص ،کتب میلہ ،کتا بو ں کی رونما ئی اورمبا حث اور گفتگو پر مبنی تھے پروگرا م کے ادوار میں اکا برین انتظا ر حسین اسلم فرخی،انور شعور، افتخا رعا رف ،ذا ہدہ حنا ،مبا رک علی،فہمیدہ ریاض ،حسن منظر ،ذہرا نگاہ،پرویز ہود بھاؑئی،غا زی صلا ح الدین،انیتا غلا م علی،نسیم زہرا ،فریا ل گوہر،کشور نا ہید،فا طمہ حسن،آصف فر خی،حسن درس،شیما کرمانی فریال گوہر اور بہت سے اہم لوگ شا مل تھے پا نچ فروری کی شا م مشاعرہ تھا جس میں زہرا نگاہ ، فہمیدہ ریاض ، کشور ناہید ، افتخار عآرف، انور شعور ، امداد حسینی ،پیر ذا دہ قا سم ، امجد اسلام امجد ، رضیہ فصیح احمد ، سحر انصاری ، خواجہ رضی حیدر ، یاسمین حمید ، شاہدہ حسن ، اجمل سراج ، ثروت زہرا ، خالد معین نکہت حسن شا مل تھے
|