2

Urdu Manzil


Forum
Directory
Overseas Pakistani
 

آرٹس کونسل آف پاکستان کے کوچہ ء ثقافت میں مشاعرہ

مشاعرے میں ۔فرزانہ خان نیناں لندن /ریحانہ قمر امریکہ /عشرت معین سیما جرمنی /کی شرکت نے مشاعرہ کوبین الاقوامی مشاعرے کا رنگ دے دیا

مشاعرے کے ناظم اور منتظم سہیل احمد کی کاوشیں قابلِ قدر ہیں۔مشاعرے کی صدارت نامور شاعراور مشاعروں اور ادبی تقریبات  کےمنتظم صغیر احمد جعفری نے کی۔مہمان خصوصی ریحانہ قمرمہمانان اعزازی فرزانہ خان نیناں اور صبیحہ صباتھیں۔سیما غزل ۔راشد نور،عقیل عباس جعفری ،وقار زیدی،غلام علی وفا،حمیدہ سحر، شبیر نازش، ہدایت ساہر شاہدہ   اسرر کنول ،عظمیٰ  علی خان ،عشرت معین سیما،

عرفانہ پیرزدہ،عارف ،نذیر اور دیگرشعراء کی موجودگی نےمشاعرے کوانتہائی کامیاب کیا،۔ ہم اردومنزل کی جانب سہیل احمد اورانتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔صبیحہ صبا ،

ا

`

فرزانہ خان نیناں آرٹس کونسل آف پاکستان کے کوچہ ء ثقافت میں موجوددیگر سرگرمیوں کودیکھنے میں مصروف ان کے ہمراہ صبیحہ صبا اور صغیر احمد جعفری بھی موجود ہیں

 

Blue bar

CLICK HERE TO GO BACK TO HOME PAGE