![]()  | 
     
  | 
  
| 
		
		 محمد حمیدشاہد 
					 میں نے کہا میں ان سے ملنا چاہتا ہوں، کوئی ہمیں لے چلے گئے گا ۔ میں نے ابھی یہ جملہ مکمل نہ کیا ہو گا کہ کسی نے کہا ، محسن احسان ۔ سب کی نظریں دروازے کی سمت تھیں ۔ میں نے دیکھا محسن احسان 
					
					 لاٹھی 
					کے سہارے بہ مشکل چلتے ہوئے آرہے 
					تھے ، میں لپک کر آگے بڑھا ، کہنے لگے مجھے پتہ چلا میرا دوست 
					حمید شاہد آرہا ہے ، رہا نہیں گیا ملنے چلا آیا ہوں پتہ نہیں 
					پھر ملاقات ہو نہ ہو ۔  
				 محمد حمیدشاہد محسن احسان کی قبر پر 
  |