|
شارجہ میں ایک
مشاعرہ
محترمہ صبیحہ
صبا صدر مشاعرہ اور جناب سعید احمد منتظر مہمانِ خصوصی
شارجہ میں ایک
خوبصورت محفل مشاعرہ منعقد ہوئی سعودی عرب سے سعید احمد منتظر امارات کے
دورے پر آئے تو اعجاز شاہین نےیوسف سلام کے تعاون سے ان کے اعزاز میں ایک
تقریب منعقد کی۔بارشوں کے موسم کے باوجود یہ ایک کامیاب تقریب تھی ۔اعجاز
شاہین جو نظامت کر رہے تھے انھوں نے سعید احمد منتظر کا تعارف کراتے ہوئے
ان کے مجموعہءکلام
دل منتظر ہے۔سے چند اقتباسات پیش کئے |