|
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے زیر
اہتمام کل امارات مشاعرہ
مشاعرے کی صدارت سید
صغیر احمد جعفری نے کی جبکہ مہمان خصوصی حکیم ناصر تھے
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی
کا پابندی سے اد بی تقریبات کرانا قابل ستائش ہے۔ صغیر جعفری
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
حکیم ناصر
\ |