|
جشن فرحت
اردو منزل کے زیر اہتمام دبئی میں ایک شاندار اور پر وقار تقریب کا انعقاد محترمہ فرحت پروین کو اردومنزل کی جانب سے پہلا اردومنزل ادبی ایوارڈ سفیر پاکستان نے پیش کیا متحدہ عرب امارات میں مقیم تمام ممتاز اہل قلم نے جشنِ فرحت میں شرکت کی جشنِ فرحت کے حسنِ انتظام اوراردومنزل کی طرف سے شائع ہونے والے مجلے کو بے حد سراہا گیا جشن ِ فرحت کی صدارت محترمہ فرحت پروین نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی سفیر پاکستاں جناب خورشید احند جونیجو تھے۔ تقریب کی نظامت محترمہ صبیحہ صبا نے کی ادب کی دنیا میں پہلی ممتاز افسانہ نگار خاتون کا جشن منایا گیا
سفیرِ پاکستاب خورشید احمد جونیجو محترمہ فرحت پروین کو اردومنزل کی طرف سے پہلا ادبی ایوارڈ دے رہے ہیں
عبدالقدوس م ش کامل ماجد حسین اور دیگر احباب
ڈاکٹر حیات قریشی انور جیلانی
ثروت زہرا پیر محمد
محمد عثمان
محمد نیر قمر ابو بکر مالکی
فضل الرحمٰن لاشاری پروین لاشاری
ڈاکٹر عاصم واسطی خان زمان
م ش کامل
ظفر امر رام سرسوت
رام سرسوت بیگم رام سرسوت بیگم ظفر امر
بیگم خورشید نگہت ماجد حسین
صبیحہ صبا اور سید صغیر ٓجعفری سفیر پاکستان کو مجلّہ جشنِ فرحت پیش کر رہے ہیں
اویس عزیز
سید صغیر احمد جعفری
سحر تاب رومانی شاہ زمان کوثر
امجد اقبال امجد شیخ پرویز سلیمان جازب
ناہید نفیس
مصد ق لاکھانی صبیحہ صبا
ظہور الاسلام جاوید صبیحہ صبا
منیر ہانس صغیر جعفری صبیحہ صبا
صغیر جعفری صبیحہ صبا خورشید احمد جونیجو فرحت پروین
صغیر احمد جعفری صبیحہ صبا خورشید احمد جونیجو
صبیحہ صبا ناہید نفیس
فرزانہ سحاب مرزا صبیحہ صبا
پروین لاشاری صبیحہ صبا
م ش کامل صبیحہ صبا
ڈاکٹر ثروت زہرا صبیحہ صبا
دانش جاوید
ڈالٹرعاصم واسطی
ڈاکٹر زیبا افتخاز صبیحہ صبا
ظفر امر
کبیر خاں صبیحہ صبا
اعجاز شاہین
اشرف شاد
اشرف شاد صبیحہ صبا خورشید احمد جونیجو فرحت پروین
یعقوب تصور
خورشید احمد جونیجو
فرحت پروین صبیحہ صبا خورشید احمد جونیجو
م ش کامل اپنی کتاب صبیحہ صبا کو پیش کررہے ہیں
علی اویس سارا اویس اویس عزیز عائشہ فرحت پروین آمنہ اور صبیحہ صبا
سیما عثمان عائشہ اویس فرحت پروین
|